کتاب: عبدالعزیزبن عبدالرحمٰن آل سعود بانی مملکت سعودی عرب - صفحہ 430
ڈاکٹر امین ساعاتی کی کتاب ہے۔ جو جدہ میں 1987ء میں چھپی اور 240 صفحے ہیں۔ 60۔ الملک فہد و مسیرہ الانجازات الحضاریہ فی المملکۃ یہ ناصر ابراہیم الرشید اور ڈاکٹر ابراہیم شاہین کی کتاب ہے۔ 438 صفحوں پرمشتمل ہے۔ 61۔ الاصلاح الاجتماعی عہد الملک عبدالعزیز ڈاکٹر عبدالفتوح حسن ابو علیہ کی کتاب ہے۔ ریاض میں چھپی۔ 303 صفحات ہیں۔ 62۔ شخصیات عربیۃ فی التاریخ ریاض نجیب الرئیں۔ الرئیس کی کتاب ہے۔ لندن میں چھپی۔ 123 صفحات ہیں۔ 63۔ الملک عبدالعزیز و المملکۃ العربیہ السعودیہ المنہج القیوم فی الفکر والعمل ڈاکٹر عبداللہ عبدالمحسن الترکی کی کتاب ہے۔ ریاض میں چھپی۔131 صفحات ہیں۔ 64۔ احداث مشاہیر اسلامیہ الملک عبدالعزیز دارالفلکر لبنان سے شائع ہوئی۔111صفحے ہیں۔ 65۔ تنطیمات الدولہ فی عہد الملک عبدالعزیز وراسۃ تاریخیہ کرنل ڈاکٹر ابراہیم بن عویض العتیبی کی کتاب ہے۔ ریاض سے شائع ہوئی۔ 691 صفحے ہیں۔ 66۔ اضواء علی استراتیحبۃ السعودیہ عبدالرحمن سلطان کی کتاب ہے۔1990ء میں چھپی۔ 300 صفحے ہیں۔ 67۔ اقلیم الحجاز وعوامل نھضہ الحدیثہ