کتاب: عبدالعزیزبن عبدالرحمٰن آل سعود بانی مملکت سعودی عرب - صفحہ 429
51۔ درب الانتصار عبدالوھاب الفتال کی کتا ہے 52۔ عنوان المنجد والسعد عبدالرحمن ناصر کی کتاب ہے۔ الشیخ حمد الجاسر کے پاس محفوظ ہے۔ 53۔ تحفۃ المشتاق ابن بسام کی کتاب ہے۔ شیخ حمد الجاسر کے پاس محفوظ ہے۔ 54۔ طوق الحمامۃ فی تاریخ الیمامتہ مقبل بن عبدالعریز کی کتاب ہے۔ حمد الجاسر کے پاس محفوظ ہے۔ 55۔ المملکۃ العربیہ السعودیہ عند مفترق الطرف فہد السدیدی کی کتاب ہے۔ بیروت میں شائع ہوئی۔ 56۔ رحلۃ الربیع فواد حمزہ کی کتاب ہے۔ جدہ میں چھپی۔ 266 صفحات ہیں۔ 57۔ اسرار لقاء الملک عبدالعزیز و روز فلت احمد حسین العقی کی کتاب ہے۔ جدہ میں چھپی 160 صفحات ہیں۔ 58۔ الملک عبدالعزیز و موتمر الکویت یہ شہزادی موضی بنت منصور بن عبدالعزیز کی کتاب ہے۔ جو جدہ میں 1982ء کو چھپی۔ 59۔ التطورات السیاسیۃ فی المملکۃ العربیہ السعودیہ