کتاب: عبدالعزیزبن عبدالرحمٰن آل سعود بانی مملکت سعودی عرب - صفحہ 428
شائع ہوئی۔
43۔ معجزۃ فوق الرمال
احمد عسہ کی کتاب ہے۔ 1965ء میں بیروت سے شائع ہوئی۔
44۔ ملحمۃ الریاض
بولیس سلام کی کتاب ہے۔
45۔ تاریخ المملکۃ العربیۃ السعودیہ فی ماضیھا و حاضرھا
صلاح الدین مختار کی کتاب ہے۔ بیروت میں 1955ء میں چھپی۔
46۔ بطل الجزیرہ
فکتور ملحم البستانی کی کتاب ہے۔ بیروت میں 1957ء کو چھپی۔
47۔ الرحلۃ الملکیہ عام
1943ء میں یوسف یاسین نے لکھی ہے۔ 109 صفحے ہیں۔
48۔ المملکۃ العربیہ لسعودیہ
عبدالکریم موسی اباالخیل کی کتاب ہے۔ 1951ء میں چھپی۔
49۔ تاریخ آل سعود
شہزادہ سعود بن ھزلول آل سعود الریاض میں 1961ء میں چھپی۔
50۔ آل سعود
احمد علی کی کتاب ہے۔ مکہ مکرمہ میں 1957ء کو چھپی۔