کتاب: عبدالعزیزبن عبدالرحمٰن آل سعود بانی مملکت سعودی عرب - صفحہ 427
عبدالرحمن النصر کی کتاب ہے۔ قاہرہ میں چھپی۔
35۔ الرحلۃ السعودیہ الحجازیہ النجدیہ
محمد سعید الصوری کی کتاب ہے۔ قاہرہ میں چھپی۔
36۔ فی قلب نجدو الحجاز
محمد شفیق مصطفیٰ کی کتاب ہے۔ مصر میں چھپی۔
37۔ ماذا فی الحجاز
احمد بن محمد جمال کی کتاب ہے مصر سے شائع ہوئی۔
38۔ مشاہداتی فی بلاد الحجاز
عباس متولی کی کتاب ہے۔ مصر میں چھپی۔
39۔ الوھابیوں والحجاز
محمد رشید رضا کی کتاب ہے۔ قاہرہ میں چھپی
40۔ الملکان عبدالعزیز وفاروق
محمد السلاح حلب کی کتاب ہے۔ شام میں چھپی۔
41۔ انسان الجزیرہ
ابراہیم عبدہ کی کتاب قاہرہ میں 1954ء میں چھپی۔
42۔ عبدالعزیز آل سعود
بنو امیثان کی کتاب ہے۔ عربی میں ترجمہ عبدالفتاح یاسین نے کیا۔ 1965ء میں بیروت سے