کتاب: عبدالعزیزبن عبدالرحمٰن آل سعود بانی مملکت سعودی عرب - صفحہ 426
27۔ منابع الثروۃ الاقتصادیہ فی المملکۃ العربیہ السعودیہ عبدالوہاب العسکری کی کتاب ہے۔ 1952ء میں چھپی۔ 28۔ لیلۃ المصمک یو سف ابراہیم یوسف یزبک کی کتاب 1953ء میں بیروت سے شائع ہوئی۔ 29۔ تاریخ امہ فی حیاۃ رجل اوالحجاز بین عھدین یہ فواد مصطفیٰ السابق شام لاذقیہ سے 1953ء میں شائع ہوئی۔ 30۔ عبدالعزیز یہ ایک جرمنی مورخ کی کتا ب ہے۔ اس کا نام داکو برٹ فون میکوش تھا۔ عربی میں اس کا ترجمہ امین رویحہ نے کیا اوربیروت میں چھپی۔ 31۔ ابن مسعود حیاتہ وتراثہ للعروبتہ والاسلام عبداللہ صمدی کی کتاب ہے۔1953ء میں بیروت سے شائع ہوئی۔ 32۔ الملک الراشد عبدالعزیز آل سعود یہ عبدالمنعم الفلالی کی کتاب ہے۔ بغداد میں 1954ء میں چھپی۔ 33۔ دلیل الحاج والسیاحتہ احمد بن محمد الھواری کی کتاب ہے۔ حج کا سفر نامہ ہے۔ رباط مراکش سے 1935ء میں شائع ہوئی۔ 34۔ عاھل الجزیرۃ