کتاب: عبدالعزیزبن عبدالرحمٰن آل سعود بانی مملکت سعودی عرب - صفحہ 425
19۔ فرقۃ الاخوان الاسلامیہ بنجد
تالیف محمد مغیربی فتیح المدنی کی ہے۔ صفحات کی تعداد 56ہے۔
20۔ الثورہ الوہابیہ
عبداللہ القصبی نے لکھی ہے۔ 1936ء مصر میں سے شائع ہوئی۔ صفحات کی تعداد140 ہے۔
21۔ الھدیہ السنیہ والتحفۃ الوھابیہ
یہ سلیمان بن سمحان النجدی کی کتاب ہے۔ 1342ھ میں قاہرہ سے شائع ہوئی۔
22۔ الحجاز فی عام 1356ھ
احمدابراہیم عیسیٰ کی کتاب ہے۔ قاہرہ سے شائع ہوئی۔
23۔ سید الجزیرہ العربیہ ابن سعود
عمر ابو النصر کی کتاب ہے۔ بیروت سے 1935ء میں چھپی۔ صفحات کی تعداد 217 ہے۔
24۔ الامام العادل
عبدالحمید الخطیب کی کتاب ہے۔ 1951ء میں مصر سے شائع ہوئی۔ صفحات کی تعداد 550 ہے۔
25۔ تاریخ نجد
عبداللہ فلبی کی کتا ب ہے۔ عربی میں ترجمہ عمر الدیراوی نے کیا ہے اور بیروت میں شائع ہوئی۔
26۔ العربیہ السعودیتہ
یہ عبدالکریم ابالخیل کی کتاب ہے بغداد میں 1953ء میں چھپی۔