کتاب: عبدالعزیزبن عبدالرحمٰن آل سعود بانی مملکت سعودی عرب - صفحہ 424
11۔ صفحات خالدۃ
ابراہیم الشوری کی کتاب ہے۔ مصر میں شائع ہوئی صفحات کی تعداد 80 ہے۔
12۔ الرجل فی سیرۃ الملک عبدالعزیز
نجیب نصاری کی کتاب ہے 1938ء کو فلسطین میں طبع ہوئی۔
13۔ فی الحجاز
محی الدین رضا کی کتاب ہے۔ 1358ھ میں قاہرہ میں چھپی۔ صفحات کی تعداد 130 ہے۔
14۔ ابن سعود سید نجد و ملک حجاز
کینٹ ویلمز کی کتاب ہے۔ عربی کا ترجمہ کامل صمویل نے کیا ہے۔ 1934ء میں بیروت سے شائع ہوئی۔ صفحات کی تعداد 240 ہے۔
15۔ الملک عبدالعزیز والمملکۃ العربیہ السعودیہ
عبد اللہ حسین کی کتاب ہے۔ قاہرہ میں چھپی۔ صفحات 317 ہیں۔
16۔ لمحتہ من سیرہ الملک عبدالعزیز
محیی الدین رضا کی کتاب ہے۔ 1946ء میں قاہرہ سے شائع ہوئی۔84 صفحات ہیں۔
17۔ طویل العمر
محیی الدین رضا کی کتاب ہے 1950ء میں قاہرہ میں شائع ہوئی۔ صفحات 134 ہیں۔
18۔ ابن سعود
مصطفیٰ الحصناوی کی کتاب ہے۔ قاہرہ میں چھپی ہے۔