کتاب: عبدالعزیزبن عبدالرحمٰن آل سعود بانی مملکت سعودی عرب - صفحہ 423
4۔ قلب الجزیرہ العرب
فواد حمزہ کی کتاب ہے۔ قاہرہ میں 1933ء میں شائع ہوئی۔ صفحات کی تعداد 43 ہے۔
5۔ جزیرہ العرب فی القرن العشرین
یہ حافظ وھبہ کی کتاب ہے۔ 1935ء میں قاہرہ میں چھپی۔ صفحات کی تعداد 436 ہے۔
6۔ احسن القصص یا سیرۃ الملک عبدالعزیز
یہ خالد بن محمد الفرح کی کتاب ہے۔ قاہرہ میں چھپی۔ 137 صفحات ہیں۔
7۔ صفر الجزیرہ
احمد عبدالغفور عطار کی تصنیف ہے۔ قاہرہ میں چھپی۔ صفحات کی تعداد 780 ہے۔
8۔ آل سعود فی التاریخ
یہ فرید مصطفیٰ ابو عز الدین کی تالیف ہے۔ دمشق، شام میں 1934ء میں چھپی۔ صفحات کی تعداد 134 ہے۔
9۔ البلاد العربیہ السعودیہ
فواد حمزہ کی کتاب ہے۔ مکہ مکرمہ میں شائع ہوئی۔ صفحات کی تعاد 273 ہے۔
10۔ الملک ابن سعود
محمد صبیح کی کتاب ہے مصر میں 1359ھ میں چھپی۔ صفحات کی تعداد 160 ہے۔