کتاب: عبدالعزیزبن عبدالرحمٰن آل سعود بانی مملکت سعودی عرب - صفحہ 411
غریبوں میں ضروریات کی چیزیں بٹوائیں۔ بعض کو خفیہ طور پر صدقہ وخیرات دیے۔
شاہ عبدالعزیز نے دائمی احکامات جاری کر دئیے کہ ضرورت کےوقت دانے اور کپڑے تقسیم کئے جایا کریں۔