کتاب: عبدالعزیزبن عبدالرحمٰن آل سعود بانی مملکت سعودی عرب - صفحہ 38
معرکہ درعیہ میں آل سعود اور آل الشیخ کے شہداء درعیہ کے معرکہ میں شہید ہونے والے آل سعود کے اہم افراد یہ تھے۔ 1۔ فیصل2۔ ابراہیم3۔ ترکی جو سعود کے صاحبزدگان تھے۔4۔فہد بن ترکی بن عبداللہ بن محمد بن سعود۔5۔ محمد بن حسن بنی مشاری بن سعود، 6۔ابراہیم بن حسن 7۔ عبداللہ بن حسن،8۔عبدالرحمن بن حسن 9۔ عبداللہ بن ابراہیم بن حسن بن مشاری بن سعود 10۔ عبداللہ بن ناصر بن مشاری 11۔محمدبن عبداللہ بن محمد بن سعود 12۔سعود بن عبداللہ بن محمد 13۔ محمد بن سعود 14۔ ان کے علاوہ آل ثیان، آل ناصر،آل ہذلول بھی تھے اور آل الشیخ میں سے الشیخ صالح بن رشید الحربی عبداللہ بن محمد بن عبداللہ بن سویلم حمد بن غیسی بن سویلم محمد بن ابراہیم بن سرحان