کتاب: عبدالعزیزبن عبدالرحمٰن آل سعود بانی مملکت سعودی عرب - صفحہ 371
ہے۔ وہ مرد حق ہیں۔ بڑے دل اور جان والے ہیں۔ عربی وجدان رکھنے والے عرب کی ساری صفات ان میں موجود ہیں۔ وہ کوئی بات حفیہ نہیں رکھتے۔ کھلے دل اور ذہن والے ہیں۔ وہ جھوٹی شان وشوکت کے بالکل خلاف ہی نہیں بلکہ ان سے نفرت کرتے ہیں۔