کتاب: عبدالعزیزبن عبدالرحمٰن آل سعود بانی مملکت سعودی عرب - صفحہ 360
جدہ کے لیے واپسی
18فروری کو القیوم سے شاہ عبدالعزیز اپنے ساتھیوں کے ساتھ گاڑیوں میں الاہرام، الجیذہ، انعطاط کے میدان عابد ین سے ہوتے ہوئے اسماعلیہ پہنچے اور وہاں سے امریکی جنگی جہاز پر سوار ہو کر جدہ واپس آگئے۔