کتاب: عبدالعزیزبن عبدالرحمٰن آل سعود بانی مملکت سعودی عرب - صفحہ 330
وقت وہ مشیروں کے چہروں کی طرف دیکھتے رہتے تھے۔
پھر سیاسی شعبہ کے نائب کی باری آتی تھی۔ وہ خطوط اور درخواستیں پیش کرتے تھے۔ اور شاہ عبدالعزیز مختصر جوابات لکھواتے۔
جہاں تک شاہی احکامات یا ہدایات کاتعلق ہے وہ خود لکھواتے تھے۔ کسی کو اجازت نہ تھی کہ اس میں وہ کمی بیشی کر سکے۔