کتاب: عبدالعزیزبن عبدالرحمٰن آل سعود بانی مملکت سعودی عرب - صفحہ 326
وزارت داخلہ کے قیام سے لے کر آج تک وزرائے داخلہ
1۔ مرحوم شاہ فیصل بن عبدالعزیز 1351ھ سے 1370ھ پھر 1378ھ سے 1380ھ تک۔
2۔ شہزادہ عبداللہ الفیصل 26 شعبان 1370ھ سے لے کر 20 رمضان 1378ھ تک
3۔ شہزادہ مساعد بن عبدالعزیز 18 محرم 1380ھ سے 3 رجب 1380ھ تک
4۔ شہزادہ عبدالمحسن بن عبدالعزیز 3 رجب 1380ھ سے یکم ربیع الثانی 1381ھ تک
5۔ شہزادہ فیصل بن ترکی بن عبدالعزیز یکم ربیع الثانی 1381ھ سے لے کر 3 جمادی الثانی 1382 ھ تک
6۔ خادم حرمین شریفین شاہ فہد بن عبدالعزیز 3 جمادی الثانی 1382ھ سے 8 شوال 1395ھ تک
7۔ شہزادہ نائف بن عبدالعزیز 8 شوال 1395ھ سے آج تک