کتاب: عبدالعزیزبن عبدالرحمٰن آل سعود بانی مملکت سعودی عرب - صفحہ 325
شہزادہ نائف بن عبدالعزیز نے ملک میں امن و امان کی بحالی کو یقینی بنایا کیونکہ مملکت میں اس کا قیام ناگزیز تھا۔ آج یہ عالم ہے کہ پوری دنیا کے لوگ مملکت سعودی عرب میں اپنے آپ کو ہر طرح محفوظ و مامون پاتے ہیں۔ یہ سارا فیض شاہ عبدالعزیز اور ان کی حکمت عملی کا ہےاو ر ان کے بعد آنے والوں نے بھی اس کو وہی اہمیت دی۔