کتاب: عبدالعزیزبن عبدالرحمٰن آل سعود بانی مملکت سعودی عرب - صفحہ 32
اسی طرح امن و سلامتی کے لیے ان کا کردار بے مثال تھا۔ دینی سربلندی کےلیے بے تاب رہتےاور قوت فیصلہ کے پیکر تھے۔ ان کے دور کے امراء اور انکے علاقے الاحساء ابراہیم بن سلیمان بن عصیفان القطیف احمد بن غانم البحرین سلمان بن خلیفہ عمان سلطان بن صقر الراشد ان کی معزولی کے بعد حسن بن رحمۃ کو بنایا گیا وادی الدواسر ربیع بن زید الدوسری الخرج عبداللہ بن سلیمان بن عصیفان تہامہ عبدالوہاب ابو نقطہ بثیہ سالم بن شبکان الطائف اور حجاز عثمان بن عبدالرحمن المضایفی مکہ مکرمہ غالب بن مساعد الشریف مدینہ المنورۃ حسن قلعی ینبع جابر بن جبارۃ الشریف جبل الشمر اور جوف محمد بن عبدالمحسن میں فائز بن علی ناحیۃ السدیر حمد بن سالم