کتاب: عبدالعزیزبن عبدالرحمٰن آل سعود بانی مملکت سعودی عرب - صفحہ 306
عبدالعزیز سےکہا ’’میرا کوئی نہیں ہے جو میر ی حقوق کا دفاع کرے ‘‘ شاہ عبدالعزیز نے اسے اپنے قریب بلایا۔ اس کے ہاتھوں سے کاغذات لے کر کہا ’’ اس کیس میں تمہارا وکیل ہوں۔‘‘ اور انہوں نے وہ کیس شریعت کورٹ کو بھیج دیا۔ روزانہ اس کیس کا معلوم کرتے جاتےیہاں تک کہ شریعت کورٹ کا فیصلہ بوڑھی خاتون کے حق میں ہوا۔