کتاب: عبدالعزیزبن عبدالرحمٰن آل سعود بانی مملکت سعودی عرب - صفحہ 299
کیا۔ بدو سے کہاگیا کہ یہ تمہیں اللہ تعالیٰ کی طرف سے دئیے گئے۔ وہ اللہ تعالیٰ کی حمدو ثنا کرتا۔شاہ عبدالعزیز کو دعائیں دیتا ہوا رخصت ہوا۔ شاہ عبدالعزیز نے بعدازاں اونٹنی والے کو بھی اتنا ہی انعام دیا۔