کتاب: عبدالعزیزبن عبدالرحمٰن آل سعود بانی مملکت سعودی عرب - صفحہ 270
شہزادہ سلطان بن عبدالعزیز سیکنڈ ڈپٹی برائم منسٹر، وزیر دفاع کے تاثرات
میں اس حقیت کو اس وقت سے جانتا ہوں جب موجودہ حکومت کا یہ نام بھی نہ تھا کہ میرے والد محترم شاہ عبدالعزیز بہادری کا نشان، تہور کی پہچان، ایک سچے مسلمان اور صبر و استقلال کے پیکر تھے۔ جد وجہد ان کا طرہ امتیاز تھا۔
ان کی ہر دلعزیز ی اور پذیر ائی کے پیش نظر عوام نے شاہی مملکت سعودی عرب کا نام پسند کر لیا۔ ان کی جدو جہدد کی ہر شعبے میں تعریف کی۔ رحمۃ اللہ علیہ
(مجلۃ الیمامتہ شمارہ نمبر 356)