کتاب: عبدالعزیزبن عبدالرحمٰن آل سعود بانی مملکت سعودی عرب - صفحہ 252
جائے۔ اس لئے انہوں نے حائل، الاحساء، القطیف، القصیم، مطیر، عجمان کے سرداروں کو احکامات جاری کر دئیے کہ وہ ان باغیوں کی سرکوبی کریں۔ ان کی 5 ربیع الثانی 1348ھ بمطابق ستمبر 1929ء کو ام رضمۃ نامی جگہ پر جھڑپ ہوئی جس میں الدویش کا بیٹا عزیز مارا گیا۔