کتاب: عبدالعزیزبن عبدالرحمٰن آل سعود بانی مملکت سعودی عرب - صفحہ 241
اور قابل اعتماد ساتھی نے آگے بڑھ کر ان کے ماتھے پر بوسہ دیا۔ اس وقت ان کی انکھوں سے آنسو بہہ رہے تھے۔ اس پر شاہ عبدالعزیز نے آہستہ سے کہا "کن رجلا"(مرد بنو)۔ 1935ء میں شاہ عبدالعزیز احرام پہنے ہوئے ہیں ساتھ میں شاہ سعود بھی ہیں جو اس وقت ولی عہد تھے