کتاب: عبدالعزیزبن عبدالرحمٰن آل سعود بانی مملکت سعودی عرب - صفحہ 224
فوری طور پر فیصلہ کر کے احکامات جار ی کرتے تھے اور اہم معاملوں پر گہرے انداز میں سوچتے تھے۔ ان کی یاد داشت بھی بہت تیز تھی۔ دو کاتبوں کو بیک وقت احکامات لکھواتے تھے۔