کتاب: عبدالعزیزبن عبدالرحمٰن آل سعود بانی مملکت سعودی عرب - صفحہ 202
6۔ ہمارے سیکرٹریوں کی کونسل میں مزید صاحب الرائے افراد شامل کیے جا سکتے ہیں۔ تاکہ ان کی رائے اور معلومات سے استفادہ کیا جائے۔
7۔ جمعرات 21 جمادی الاول 1351ھ کے دن سے اس مملکت کی وحدت کا اعلان کرتا ہوں۔
اللہ تعالیٰ سےتوفیق کا طالب ہو ں۔
یہ حکمنامہ ریاض سےمورخہ 17 جمادی الاول 1351ھ(1932ء)کو جاری ہوا۔
دستخط
عبدالعرزیز