کتاب: عبدالعزیزبن عبدالرحمٰن آل سعود بانی مملکت سعودی عرب - صفحہ 182
اس دوران عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے شاہ عبدالعزیز نے کہا ’’ میں کھل کربات کرنے کو پسند کرتا ہوں اور تین قسم کے لوگوں سے نفرت کرتا ہوں۔‘‘
1۔ وہ شخص جو جھوٹ لولتا ہے۔
2۔ وہ شخص جو دوہرا رویہ رکھتا ہے(منافق)
3۔ وہ شخص جو خوشامد کرتا ہے۔