کتاب: عبدالعزیزبن عبدالرحمٰن آل سعود بانی مملکت سعودی عرب - صفحہ 179
کیا۔ ’’ہم علماء نجد سے مناظرہ کرنا چاہتے ہیں تاکہ ہم ایک دوسرے کے خیالات سے واقف ہوں۔ شاہ عبدالعزیز نے کہا کہ جب مرجع کتاب اللہ ہے تو مناظرے میں کوئی حرج نہیں۔ مناظرہ 11جمادی الاول1343ھ کو علماء حرم اور علماء نجد کے درمیان مناظرہ ہوا۔ علماء حرم میں سے یہ علماء تھے۔ 1۔ الشیخ حبیب اللہ الشنقیطی 2۔ الشیخ عمر باجنید ابو بکر 3۔ الشیخ درویش عجیمی 4۔ الشیخ محمد مرزوقی 5۔ الشیخ احمد بن علی النجار 6۔ الشیخ جمال المالکی 7۔ الشیخ عباس المالکی 8۔ الشیخ حسیم بن سعید عبدالغنی 9۔ الشیخ حسن مالکی مفتی 10۔ الشیخ عبداللہ 11۔ الشیخ عبدالستار 12۔ الشیخ سعد وقاص