کتاب: عبدالعزیزبن عبدالرحمٰن آل سعود بانی مملکت سعودی عرب - صفحہ 172
20۔ فہد العبد اللہ السبھان 21۔ عبداللہ الدملوجی(ڈاکٹر) 22۔ حمزہ غوث 23۔ ڈاکٹر محمود حمدی حمودۃ 24۔ محمد النحاس(مالیاتی امور میں سے) 25۔ سلیمان العید 26۔ بشیر الامین 27۔ جمال الغزی 28- عبداللہ بن سعد السدیری 29۔ عبدالعزیز آل ابراہیم(ان کو پہلے طائف اور پھر مدینہ منورہ کا گورنر بنایا تھا) 30۔ محمد بن حوبان 31۔ عمر بن ربیعان امیر ہجرۃ الداھنہ 32۔ عبداللہ بن زاحم یہ الداھنہ کے قاضی تھے۔ 33۔ الذغیبی(دخنہ کے امیر تھے) 34۔ زبن بن جدیع۔ امیر ہجرۃ الدلیمیہ 35۔ سعید الذکری 36۔ محمد بن معدل 37۔ ترکی الطیط 38۔ ہندی الذویبی