کتاب: عبدالعزیزبن عبدالرحمٰن آل سعود بانی مملکت سعودی عرب - صفحہ 129
1945ء میں شاہ عبدالعزیز برطانوی وزیر اعظم چرچل کے ساتھ ایک خوشگوار موڈ میں
یہ تصویر 1912ء میں کویت میں لی گئی، شاہ عبدالعزیز کویت کے امیر شیخ مبارک الصباح کے ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں۔ سیدھے ہاتھ آخر میں شہزادہ محمد اور کھڑے ہوئے شہزادہ سعد ہیں