کتاب: بیعت سقیفہ بنی ساعدہ نئے مؤرخین کی تحریروں میں - صفحہ 12
دیتے۔تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے :’’ابوبکر رضی اللہ عنہ سے کہو وہ لوگوں کو نماز پڑھائیں ۔‘‘ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا انتقال ہوگیا تو ہم نے آپ کو چن لیا اور مہاجرین اور مسلمانوں نے بھی اپنی دنیا کے لیے اسی کو چن لیا جس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے دین کے لیے چنا تھا۔ نماز سب سے عظیم الشان حکم اور دین کی بنیاد تھی۔‘‘[1]
[1] الذہبي ‘ تاریخ الاسلام ‘ عہد خلفاء الراشدین ص ۱۲۔