کتاب: عظمت قرآن : بزبان قرآن - صفحہ 34
نازل ہوا۔ یہ اُس امت کے لیے نازل ہوا جو تمام امتوں سے افضل ہے اور اسے لوگوں کی راہِ حق کی طرف رہبری کا فرض سونپا گیا ہے۔ یہ اُس زبان میں نازل ہوا جو تمام زبانوں میں سے افضل،سب سے زیادہ رفیع،فصیح وبلیغ اور وسیع ہے،اور وہ عربی زبان ہے۔