کتاب: عظمت قرآن : بزبان قرآن - صفحہ 22
ایم۔اے۔العزاز انٹرپرائزز۔الیکٹریکل،مکینکل،انسٹرومینٹیشن،الخبر۔کراچی)نے بھرپور تعاون فرمایا ہے۔اللہ تعالیٰ انھیں دنیا و آخرت میں جزائے خیر عطا فرمائے۔وَبَارَکَ اللّٰہُ فِيْ أَہْلِہِمَا وَ مَالِہِمَا وَ عُمْرِہِمَا وَ أَعْمَالِہِمَا۔۔آمین
بروز منگل والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہٗ
۱۸-۵-۱۴۳۳ھ ابوعدنان محمد منیر قمر نواب الدین
11 - 5- 2012ء ترجمان سپریم کورٹ الخبر
وداعیہ متعاون مراکز دعوت وارشاد
الدمام،الظھران،الخبر(سعودی عرب)