کتاب: عظمت قرآن : بزبان قرآن - صفحہ 116
ہے۔اگر نور اور کتاب مبین دو الگ الگ چیزیں ہوتیں تو اگلی آیت(۱۷)کا آغاز{یَھْدِیْ بِہٖ} ضمیر واحد سے نہیں بلکہ’’یَھْدِیْ بِھِمَا‘‘ ضمیر تثنیہ سے ہوتا۔عربی گرائمر اور زبان سے تھوڑا سا تعلق رکھنے والا شخص بھی اس بات کو بآسانی سمجھ سکتا ہے۔