کتاب: عظمت قرآن : بزبان قرآن - صفحہ 113
ذریعہ ہے۔چنانچہ سنن ترمذی و نسائی،مسند احمد،مستدرک حاکم،مصنف ابن ابی شیبہ اور التاریخ للبخاری میں ارشادِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے: ((اَلِظُّوْا بِیَا ذَا الْجَلَالِ وَ الْاِکْرَامِ)) (صحیح الترمذي:۲۷۹۷،صحیح الجامع:۱۲۵۰) ’’(دعا کرتے ہوئے)’’ذُو الْجَلَالِ وَ الْاِکْرَام‘‘ کے الفاظ بکثرت کہنا لازم پکڑو۔‘‘