کتاب: اذکار نافعہ - صفحہ 131
اور جب تم [اَللّٰہُ أَکْبَرُ] کہتی ہو، (تو)وہ فرماتے ہیں: ’’یہ میرے لیے ہے۔‘‘ اور جب تم مغفرت طلب کرتی ہو، ( تو) وہ فرماتے ہیں: ’’یقینا میں نے تیری مغفرت فرما دی ہے۔‘‘[1] 
[1] منقول از: سلسۃ الأحادیث الصحیحۃ (باہتمام أبي عبیدۃ مشہور بن حسن آل سلیمان)، فضائل القرآن والأدعیۃ والأذکار والرُّقی ، رقم الحدیث ۴۹۹۶، ص ۵۴۶۔