کتاب: عظیم اہل بیت رضی اللہ عنہم اجمعین - صفحہ 197
مقاتل فِی الْحَسَبِ الرَّفِیْعِ اَدْرَکَہٗ شُؤُمُ بَنِیْ مَطِیْعِ ’’بقیع کی رات بنو عدی کو ایک زخمی نوجوان ملا جو زبردست مجاہد اور بڑے اونچے نسب کا مالک تھا۔ بنو مطیع کی نحوست نے اسے آلیا تھا (اور وہ انتقال کر گئے تھے)۔‘‘ [1]
[1] تاریخ دمشق: ۱۹/۴۸۷۔