کتاب: عورت کا لباس - صفحہ 23
اس حدیث سے وجہِ استدلال یہ ہے کہ عورت کا پاؤں پردہ ہے ،جسے ڈھانپنا واجب ہے،حالانکہ ٹخنے سے نیچے لباس لٹکانا حرام ہے ،مگر شارع نے عورت کیلئے اسے مباح قرار دیا ہے،تاکہ اس کاپاؤں ظاہر نہ ہوسکےکہ جسے ڈھانپنا فرض ہے۔ امام بیہقی رحمہ اللہ اس حدیث کے تحت لکھتےہیں: (وفی ھذا دلیل علی وجوب ستر قدمیھا)[1]
[1]