کتاب: اولیاء حق و باطل - صفحہ 25
ترجمہ کااصل سے تقابل کرکے مقدمہ تحریرفرمایا۔
فَجَزَاہُمُ اللّٰہُ خَیْرَ الْجَزَائِ وَبَارَکَ فِیْہِمْ وَنَفَعَ بِہِمُ الْاِسْلَامَ وَالْمُسْلِمِیْنَ اِنَّہُ وَلِیُّ ذَالِکَ وَالْقَادِرُ عَلَیْہِ وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ وَبَارَکَ وَسَلَّمَ أَجْمَعِیْنَ۔
کتبہ
ابوعبدالرحمن انصارزبیر محمدی
یوپی۔ انڈیا
حال مقیم۔ الجبیل۔ سعودی عرب