کتاب: اولیاء حق و باطل - صفحہ 16
عرض مترجم
إن الحمد للّٰہ نحمدہ و نستعینہ ونستغفرہ ونعوذ باللہ من شرور أنفسنا ومن سیئات أعمالنا من یھد ہ اللّٰه فلا مضل لہ ومن یضلل فلا ھادي لہ وأشھد ألا إلہ إلا اللّٰه وحد ہ لا شریک لہ وأشھد أن محمدًا عبد ہ و رسولہ أما بعد :
(يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ حَقَّ تُقَاتِهِ وَلَا تَمُوتُنَّ إِلَّا وَأَنْتُمْ مُسْلِمُونَ) (آل عمران :۱۰۲)
(يَا أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُمْ مِنْ نَفْسٍ وَاحِدَةٍ وَخَلَقَ مِنْهَا زَوْجَهَا وَبَثَّ مِنْهُمَا رِجَالًا كَثِيرًا وَنِسَاءً وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي تَسَاءَلُونَ بِهِ وَالْأَرْحَامَ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلَيْكُمْ رَقِيبًا) ( النسائ:۱)
(يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَقُولُوا قَوْلًا سَدِيدًا (70) يُصْلِحْ لَكُمْ أَعْمَالَكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ وَمَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِيمًا )
(الأحزاب: ۷۰۔ ۷۱)
’’الفرقان بین أولیاء الرحمن و اولیاء الشیطان‘‘ آٹھویں صدی ہجری کے امام ومجدد ، شیخ الاسلام علامہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی ایک جامع اور وقیع تالیف ہے ، جس کاموضوع عقیدہ ہے۔
کتاب کے موضوعات:
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی یہ کتاب قرآن وسنت کی روشنی میں جھوٹی کرامات ، جعلی