کتاب: عصر حاضر میں اجتماعی اجتہاد جلد 2 - صفحہ 511
٭ غیر مسلم قاضی کی طرف سے تفریق نکاح اور اس کے شرعی اثرات ٭ غیر مسلم والدین اور اقرباء کی وراثت کا مسئلہ ٭ سماجی زندگی میں میاں بیوی کے تعامل کے ضوابط ٭ غیر مسلم والدین سے صلہ رحمی ٭ برسر روزگار خواتین کی آمدنی میں شوہر کے مالیاتی حقوق ٭ غیر محرم کے ساتھ سفر ٭ غیر مسلموں کی امداد ٭ حرام کمائی سے مساجد کی تعمیر ٭ دینی مقاصد کے لیے ایسے عطیات کا حصول جو شرعا ًمشتبہ ہیں۔ ٭ رؤیت ہلال ٭ جمع بین الصلاتین ٭ غیر مسلم کی آخری رسومات میں شرکت ٭ غیر مسلموں کے قبرستان میں مسلمانوں کی تدفین ٭ غیر مسلم علاقے میں سودی قرضوں سے مکانات کی تعمیر ٭ غیر مسلموں کے مذہبی تہوار میں شرکت ٭ تقریب بین الأدیان: أصول و ضوابط ٭ خواتین کا مجبورا ًیا عمداً تیراکی سیکھنا ٭ ایسے ہوٹلوں میں ملازمت جہاں حرام کھانا دیا جاتا ہے۔ ٭ حکومتی انتخابات میں شرکت اور غیر مسلم پارٹیوں کی حمایت ٭ أعضاء کی پیوند کاری ٭ إسقاط حمل[1] ٭٭٭
[1] اجتماعی اجتہاد : تصور‘ ارتقاء اور عملی صورتیں : ص۴۵۸۔ ۴۵۹