کتاب: عصر حاضر میں اجتماعی اجتہاد جلد 2 - صفحہ 489
یہ اکیڈمی عالم اسلام کے درج ذیل نامور علماء پر مشتمل ہے: 1۔ شیخ عبد العزیز بن عبد اللہ آل الشیخ حفظہ اللہ صدر 2۔ ڈاکٹر عبد اللہ بن عبد المحسن الترکی حفظہ اللہ نائب صدر 3۔ ڈاکٹر احمد بن عبد اللہ بن حمید حفظہ اللہ رکن 4۔ شیخ عبد اللہ بن سلیمانالمنیع حفظہ اللہ رکن 5۔ شیخ محمد بن حسن آل الشیخ حفظہ اللہ رکن 6۔ ڈاکٹر صالح بن زابن المرزوقی حفظہ اللہ رکن 7۔ شیخ محمد بن عبد اللہ السبیل حفظہ اللہ رکن 8۔ ڈاکٹر محمد رشید راغب قبانی حفظہ اللہ رکن 9۔ شیخ محمد سالم عبد الودود حفظہ اللہ رکن 10۔ ڈاکٹرالصدیق محمد الأمین الضریر حفظہ اللہ رکن 11۔ ڈاکٹر عبد الستار فتح اللہ سعید حفظہ اللہ رکن 12۔ شیخ محمد تقیعثمانی حفظہ اللہ رکن 13۔ ڈاکٹر مصطفی ابراہیم سیریتش حفظہ اللہ رکن[1] 14۔ محمد بن الحبیب الخوجۃ حفظہ اللہ رکن 15۔ ڈاکٹر نصر فرید واصل حفظہ اللہ رکن 16۔ ڈاکٹر وہبہ مصطفی الزحیلی حفظہ اللہ رکن 17۔ ڈاکٹر یوسف بن عبد اللہ القرضاوی حفظہ اللہ رکن 18۔ ڈاکٹر عبد الکریم زیدان حفظہ اللہ رکن 19۔ ڈاکٹر عبد السلام داؤدالعبادی حفظہ اللہ رکن 20۔ ڈاکٹر علی احمدالسالوس حفظہ اللہ رکن[2] 21۔ شیخ ڈاکٹر حسین حامد حسان حفظہ اللہ رکن 22۔ ڈاکٹر عجیل جاسم النشمی حفظہ اللہ رکن 23۔ ڈاکٹر خلیل عبد الکریم کوننج حفظہ اللہ رکن 24۔ ڈاکٹر فضل الرحمن دین محمد المدنی حفظہ اللہ رکن 25۔ ڈاکٹر عصام احمد بشیر حفظہ اللہ رکن 26۔ ڈاکٹر احمد بن علی مبارکی حفظہ اللہ رکن
[1] Muslim World League, Al-mujamma Al-fiqhe Al-islami, Retrieved September 04, 2009, from http://www.themwl.org/Bodies/default.aspx?d=1&bid=2&ds=2&l=AR [2] Muslim World League, Al-mujamma Al-fiqhe Al-islami, Retrieved September 04, 2009, from http://www.themwl.org/Bodies/default.aspx?d=1&bid=2&ds=2&l=AR&pg=2