کتاب: عصر حاضر میں اجتماعی اجتہاد جلد 2 - صفحہ 440
جیسا کہ خلفائے راشدین کے دور میں اجماع کی یہی قسم تھی۔ اور اگر انتظامی مسائل میں اکثریت کی رائے پر مبنی ہو تو شرعی حجت ہو گا جیسا کہ امام وقت کا انتخاب وغیرہ۔ واللّٰہ أعلم بالصواب
٭٭٭