کتاب: عصر حاضر میں اجتماعی اجتہاد جلد 2 - صفحہ 348
أبو بکر ‘ فقہ حضرت عمر ‘ فقہ حضرت عثمان ‘ فقہ حضرت علی ‘ فقہ حضرت عبد اللہ بن مسعود ‘ فقہ حضرت عبد اللہ بن عباس ‘ فقہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہم اور فقہ حضرت حسن بصری رحمہ اللہ اور فقہ حضرت سفیان ثوری رحمہ اللہ وغیرہ شامل ہیں۔
٭٭٭