کتاب: ارمغان مورخ اہل حدیث مولانا محمد اسحاق بھٹی - صفحہ 890
۔ظ۔
سید محمد ظاہر حسنی بریلوی فقہائے ہند(۶/ ۳/ ۵۵۷)
سید ظریف حسینی عظیم آبادی فقہائے ہند(۵/ ۶۶۳)
مولانا ظفر اقبال برصغیر کے اہلِ حدیث خدامِ قرآن(ص: ۲۱۴)
مولانا ظفر احمد لکھنوی فقہائے ہند(۶/ ۲۲۰)
پروفیسر ظفر اﷲ چودھری صوفی محمد عبداﷲ(ص: ۲۹۱)
کاروانِ سلف(ص: ۵۰۳)
مولانا ظہور الحق فرنگی محلی فقہائے ہند(۶/ ۲۲۰)
مولانا ظہور الحق پھلواروی فقہائے ہند(۶/ ۲۲۱)
مولانا ظہور علی انصاری لکھنوی فقہائے ہند(۶/ ۲۲۱)
مفتی ظہور اﷲ انصاری فرنگی محلی فقہائے ہند(۶/ ۲۲۲)
سید ظہور محمد کالپوی فقہائے ہند(۶/ ۲۲۳)
مولانا ظہیر الدین رحمانی چمنستانِ حدیث(ص: ۵۰۱)
قاضی ظہیر الدین دہلوی فقہائے ہند(۱/ ۱۲۴)
۔ع۔
مولانا محمد عابد سنامی لاہوری فقہائے ہند(۵/ ۲/ ۹۰۱)
علامہ محمد عابد سندھی فقہائے ہند(۶/ ۳/ ۵۵۸)
حضرت عاتکہ بنت عبدالمطلب اسلام کی بیٹیاں (ص: ۸۴)
عاتکہ بنت مروان اسلام کی بیٹیاں (ص: ۴۳۷)
مولانا عارف جاوید محمدی گلستانِ حدیث(ص: ۴۹۹)
قاضی محمد عاشق کیرانوی فقہائے ہند(۵/ ۲/ ۹۰۱)
مولانا عاصم الحداد برصغیر کے اہلِ حدیث خدامِ قرآن(ص: ۲۲۰)
مولانا عالم بن علا اندر پتی فقہائے ہند(۱/ ۱۸۳)
سید عالم علی حسینی نگینوی فقہائے ہند(۶/ ۲/ ۲۶۵)
مولانا عائش محمد صوفی محمد عبداﷲ(ص: ۲۵۱)