کتاب: ارمغان مورخ اہل حدیث مولانا محمد اسحاق بھٹی - صفحہ 874
مولانا حماد الدین کاشانی فقہائے ہند(۱/ ۱۶۴)
حضرت حمنہ بنت جحش اسلام کی بیٹیاں (ص: ۲۷۷)
حمدہ بنت واثق اسلام کی بیٹیاں (ص: ۵۳۰)
حمید نظامی نقوش عظمتِ رفتہ(ص: ۴۶۹)
شیخ حمید الدین دہلوی فقہائے ہند(۱/ ۱۶۵)
مولانا حمید الدین بنیانی دہلوی فقہائے ہند(۱/ ۱۶۵)
مولانا حمید الدین سنبھلی فقہائے ہند(۳/ ۵۶۶)
مولانا حمید الدین سندھی فقہائے ہند(۴/ ۱۱۸)
مولانا حمید اﷲ میرٹھی سراوہ والے برصغیر کے اہلِ حدیث خدامِ قرآن(ص: ۱۲۵)
حمیدہ بنت عبید اسلام کی بیٹیاں (ص: ۳۹۵)
حمیضہ بنت یاسر اسلام کی بیٹیاں (ص: ۴۶۲)
حکیم محمد حنیف امرتسری بوستانِ حدیث(غیر مطبوع)
مولانا محمد حنیف ندوی (مستقل کتاب: ارمغانِ حنیف)
برصغیر کے اہلِ حدیث خدامِ قرآن(ص: ۵۴۲)
قافلہ حدیث(ص: ۲۷۲)
حوا بنت یزید اسلام کی بیٹیاں (ص: ۲۴۳)
حوریہ اسلام کی بیٹیاں (ص: ۵۹۱)
سید حیات حسینی دہلوی فقہائے ہند(۶/ ۱۴۶)
قاضی حیدر کشمیری فقہائے ہند(۵/ ۶۳۶)
سید حیدر علی ٹونکی فقہائے ہند(۶/ ۱۴۷)
مولانا حیدر انصاری لکھنوی فقہائے ہند(۶/ ۱۴۶)
مولانا حیدر علی فیض آبادی فقہائے ہند(۶/ ۱۴۹)
مولانا حیدر کشمیری فقہائے ہند(۴/ ۱۱۹)
مرزا حیرت دہلوی برصغیر کے اہلِ حدیث خدامِ قرآن(ص: ۱۲۷)