کتاب: ارمغان مورخ اہل حدیث مولانا محمد اسحاق بھٹی - صفحہ 873
شیخ حسین بدایونی فقہائے ہند(۱/ ۱۱۳)
سید حسین احمد حسینی ملیح آبادی فقہائے ہند(۶/ ۱۴۴)
سید حسین بلگرامی فقہائے ہند(۴/ ۱۱۷)
مولانا حسین خباز کشمیری فقہائے ہند(۴/ ۱۱۸)
علامہ حسین میرکا شمیری بوستانِ حدیث(غیر مطبوع)
سید حسین حسینی نصیر آبادی فقہائے ہند(۶/ ۱۴۳)
قاضی حسین سترکھی فقہائے ہند(۴/ ۱۱۸)
خواجہ حسین ہروی فقہائے ہند(۳/ ۵۶۵)
شیخ حسین ہروی فقہائے ہند(۳/ ۵۶۶)
شیخ حسین ہروی فقہائے ہند(۴/ ۱۱۷)
شیخ حسین بن احمد بخاری اوچی مخدوم جہانیاں جہاں گشت فقہائے ہند(۱/ ۱۶۲)
شیخ حسین بن علی بخاری فقہائے ہند(۱/ ۱۱۳)
شیخ حسین بن عمر غیاث پوری فقہائے ہند(۱/ ۱۶۳)
شیخ حسین بن محمد کرمانی فقہائے ہند(۱/ ۱۶۳)
ام المومنین حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا اسلام کی بیٹیاں (ص: ۲۷)
حفصہ بنت سیرین اسلام کی بیٹیاں (ص: ۳۹۱)
مولانا حفیظ الرحمن حفیظ اہلِ حدیث کی اولیات(ص: ۴۵)
مولانا حفیظ الرحمن سیوہاری محفلِ دانش منداں (ص: ۳۴)
شمس العلماء مولانا حفیظ اﷲ گلستانِ حدیث(ص: ۱۵۷)
سید محمد حکم بریلوی فقہائے ہند(۵/ ۲/ ۸۵۹)
حکم بن عوانہ بن عیاض کلبی فقہائے ہند(۱/ ۶۵)
حکم بن منذر عبدی فقہائے ہند(۱/ ۴۹)
قاضی حماد ردولوی فقہائے ہند(۳/ ۵۶۶)
قاضی حماد الدین گجراتی فقہائے ہند(۲/ ۳۷۲)
قاضی حماد الدین گجراتی فقہائے ہند(۲/ ۳۶۸)