کتاب: ارکان اسلام سے متعلق اہم فتاوے - صفحہ 68
ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اور تمام مسلمانوں کو دین سمجھنے،اس پر ثابت قدم رہنے،شریعت کے خلاف ہرچیز سے دور رہنے،اور اخلاق وافعال میں دشمنوں کی مشابہت سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے،بے شک وہ توفیق دینے والا ہے۔