کتاب: ارکان ایمان ایک تعارف - صفحہ 88
عبور کر جائیں گے اور کئی لوگوں کا جسم ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے گااور وہ جہنم میں گر جائیں گے۔ پھر حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا :’’ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں ابو ہریرہ( رضی اللہ عنہ ) کی جان ہے ! جہنم کی گہرائی سترسال کی مسافت کے برابر ہے ۔‘‘[1]
[1] مسلم :۱۹۵