کتاب: ارکان ایمان ایک تعارف - صفحہ 56
اور فرمایا : {بَلْ تُؤْثِرُوْنَ الْحَیٰوۃَ الدُّنْیَا علیہم السلام وَالْاٰخِرَۃُ خَیْرٌ وَّأَبْقٰی علیہم السلام إِنَّ ہٰذَا لَفِیْ الصُّحُفِ الْأُوْلٰی علیہم السلام صُحُفِ إِبْرَاہِیْمَ وَمُوْسیٰ}(سورۂ أعلٰی:۱۶تا۱۹) ’’لیکن تم تو دنیا کی زندگی کو ترجیح دیتے ہوحالانکہ آخرت بہت بہتر اور بہت بقاء والی ہے ، البتہ یہ باتیں پہلے صحیفوں میں بھی ہیں )یعنی( موسیٰ اور ابراہیم کے صحیفوں میں۔‘‘