کتاب: ارکان اسلام و ایمان - صفحہ 84
((الْغُلَامُ مُرْتَهَنٌ بِعَقِيقَتِهِ يُذْبَحُ عَنْهُ يَوْمَ السَّابِعِ وَيُسَمَّى وَيُحْلَقُ رَأْسُهُ))
’’بچہ اپنے عقیقے کی وجہ سے گروی رہتا ہے،ساتویں دن اس کی طرف سے جانور ذبح کیا جائے،اس کا نام رکھا جائے اور اس کے سر کو مونڈا جائے۔‘‘[1]
[1] جامع الترمذی،الأضاحی،باب من العقیقۃ،حدیث : 1522