کتاب: ارکان اسلام و ایمان - صفحہ 20
جن کی تمام مسلمان مردوں اور خواتین کو اشد ضرورت ہے۔ میری اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس تالیف کو تمام مسلمانوں کے لیے نفع مند اور خالصتاً اپنی رضا جوئی کا ذریعہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین! محمد بن جمیل زینو مدرس دارالحدیث الخیر یہ،مکہ مکرمہ