کتاب: ارکان اسلام و ایمان - صفحہ 18
کمپوزنگ اور ڈیزائننگ کی ذمہ داریاں جناب زاہد سلیم چودھری،عامررضوان،ہارون الرشید اورابو مصعب نے خوش اسلوبی سے نبھائی ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کو قارئین کرام کے لیے زیادہ سے زیادہ فیض رساں بنائے اور کتاب کے مصنف،مترجم اور جملہ معاونین کو اجر عظیم سے نوازے۔ آمین یارب العالمین۔ خادمِ قرآن و سنت عبدالمالک مجاہد مدیر : دارالسلام،الریاض،لاہور رجب1427ھ / اگست 2006ء